ایس پی عادل میمن سپیشل برانچ لاہور ،خرم شہزاد شیخوپورہ تعینات

ایس پی عادل میمن سپیشل برانچ  لاہور ،خرم شہزاد شیخوپورہ تعینات

لاہور (خبر نگار سے )پنجاب پولیس کے دوایس پیز کے تبادلے کر دئیے گئے ۔

عادل میمن کو ایس پی سپیشل برانچ لاہور کی سیٹ پر تعینات کر دیا گیاجبکہ خرم شہزاد کو ایس پی سپیشل برانچ شیخوپورہ تعینات کر دیا گیا ہے ۔آئی جی نے دونوں افسروں کو فوری عہدے کا چارج لینے کا حکم جاری کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں