پیپلز پارٹی کی 73ء کے آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات منانے کیلئے کمیٹی تشکیل

 پیپلز پارٹی کی 73ء کے آئین کی گولڈن  جوبلی تقریبات منانے کیلئے کمیٹی تشکیل

لاہور(سپیشل رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی سیکرٹریٹ نے دستور پاکستان(73ء)کی گولڈن جوبلی تقریبات منانے کیلئے 8رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ۔

 پیپلزپارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر،سینیٹر سید وقار مہدی،چودھری منظور ،بیرسٹر مسعود ،سردار عمر ،حبیب اللہ ،تمام صوبائی صدور اور پیپلز لائرز فورم کے صدر کمیٹی کے ارکان ہو نگے ،اس سلسلے میں بلاول کے پولیٹیکل سیکرٹری جمیل سومرو نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں