چکی آٹا قیمت میں مزید10روپے فی کلواضافہ، 170کاہوگیا

چکی آٹا قیمت میں مزید10روپے  فی کلواضافہ، 170کاہوگیا

لاہور(کامرس رپورٹر)چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں مزید 10روپے فی کلو اضافہ کر دیا جس کے بعد اس کی قیمت 160روپے سے بڑھ کر 170روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔

چکی اونرز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 560 روپے تک پہنچ گئی ہے جس کی وجہ سے قیمت میں اضافہ نا گزیر تھا۔ آٹے کی نئی قیمت فوری طور پر نافذ ہو گئی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں