ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی  کی والدہ انتقال کرگئیں

کراچی(سٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں۔ وہ کافی عرصے سے علیل اور نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھیں۔

وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے خالد مقبول صدیقی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں