یہ کیا بات ہو ئی کہ مہنگائی پر بولو تو شوکاز نوٹس :دانیال عزیز

یہ کیا بات ہو ئی کہ مہنگائی پر بولو  تو شوکاز نوٹس :دانیال عزیز

لاہور،اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر رہنما ن لیگ دانیال عزیز نے ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ کیا بات ہو ئی کہ مہنگائی پر بولو تو شوکاز نوٹس جاری کر دیا جاتا ہے۔

شوکاز نوٹس کا متن پڑھنے کے بعد فیصلہ کروں گا، رانا ثنا اللہ، احسن اقبال‘‘ رانا’’ ہیں۔‘‘رانوں شانوں ’’کے نوٹس کو اہم نہیں سمجھتا۔نواز شریف ، شہباز شریف کیلئے اپنامستقبل داؤ پر لگایا تھا۔ دانیال عزیز نے کہا حادثے کا شکار ہونے کے بعد نواز شریف سے رابطہ نہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں