چکوال کو ٹورسٹ ڈسٹرکٹ بنانے پر کام شروع ،پیپرورک کی تیار ی

چکوال کو ٹورسٹ ڈسٹرکٹ بنانے  پر کام شروع ،پیپرورک کی تیار ی

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)چکوال کو ٹورسٹ ڈسٹرکٹ بنانے پر کام شروع کردیا گیا ۔

 محکمہ سیاحت نے مری کے متبادل سیاحتی مقام پر کام شروع کردیا ہے جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ چکوال میں سیاحوں کیلئے خصوصی پوائنٹس کو تیارکیا جائے گا،منصوبے کے لئے پیپر ورک تیار کیا جا رہا ہے ،جس پر وزیراعلیٰ کو بریفنگ دی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں