فیکٹری آتشزدگی واقعہ میں زخمی 2مزدور دم توڑگئے

 فیکٹری آتشزدگی واقعہ  میں زخمی 2مزدور دم توڑگئے

فیروزوالہ( تحصیل رپورٹر) بیگم کوٹ شاہدرہ میں جوتا ساز فیکٹری میں آتشزدگی کے دوران جھلس کر شدید زخمی ہونے والے 2نوجوان مزدور ناصر اور رحمان دم توڑ گئے۔

شاہدرہ پولیس نے دونوں مزدوروں کی لاشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاکے حوالے کر دی ،دونوں مزدورکوہاٹ کے رہنے والے تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں