ای کیٹ فیز ٹو نتائج، پنجاب کالج کے طالبعلم کی پہلی پوزیشن

ای کیٹ فیز ٹو نتائج، پنجاب کالج کے طالبعلم کی پہلی پوزیشن

لاہور(سٹاف رپورٹر)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے ای کیٹ(ECAT) فیز ٹو کے نتائج کا اعلان کردیا۔

سٹیپ پریپ (STEP Prep) اور پنجاب کالج کے ہونہار طالب علم ریان جمشیدنے کل 400نمبرز میں سے 363نمبرز حاصل کر کے صوبہ بھر میں مجموعی طور پرپہلی پوزیشن حاصل کی ۔ ریان جمشید نے پنجاب کالج میں پری انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کی اور ECATکی تیاری STEP Prepکے پلیٹ   (صفحہ5بقیہ نمبر2) فارم سے کی ۔جو انٹری ٹیسٹ کی تیاری کروانے کے لیے پنجاب کالجزکا ہی ایک پروگرام ہے ۔ریان جمشید نے اپنی کامیابی کو والدین کی دعاؤں، اساتذہ کرام کی بہترین رہنمائی اور اپنی محنت کا صلہ قرار دیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں