گورنر پنجاب نے فنانس بل پر دستخط کردئیے ،یکم جولائی سے لاگو ہوگا

گورنر پنجاب نے فنانس بل پر دستخط  کردئیے ،یکم جولائی سے لاگو ہوگا

لاہور ( سپیشل رپورٹر)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صوبائی اسمبلی سے منظور شدہ فنانس بل پر دستخط کر دئیے ،فنانسبل صوبائی اسمبلی سے منظوری کے بعد سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمدخان کی طرف سے منظوری کیلئے بھیجا گیا تھا۔ فنانس بل منظوری کے بعد یکم جولائی سے لاگو ہوگا۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صوبائی اسمبلی سے منظور شدہ فنانس بل پر دستخط کر دئیے ،فنانسبل صوبائی اسمبلی سے منظوری کے بعد سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمدخان کی طرف سے منظوری کیلئے بھیجا گیا تھا۔ فنانس بل منظوری کے بعد یکم جولائی سے لاگو ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں