آرمی چیف کا بیان ،میں نے اس سے بہتر تقریر نہیں سنی:شجاعت

 آرمی چیف کا بیان ،میں نے اس سے بہتر تقریر نہیں سنی:شجاعت

لاہور(سیاسی رپورٹرسے )پاکستان مسلم لیگ کے صدر سابق وزیراعظم چودھری شجاعت نے اپنے بیان میں کہا کہ آرمی چیف کا بیان انکی سوچ کا مظہر ہے میں نے آج تک اس سے بہتر تقریر نہیں سنی۔

اس موقع پر میں فوج کے سپاہیوں کے نام ایک تحفہ کرنا چاہتا ہوں۔میں نے وزیر اعلی ٰ پنجاب کو یہ تجویز دی ہے کہ ہر علاقے کی شاہراہ پر وہاں کے شہید سپاہیوں کے نام  آویزاں کیے جائیں تاکہ مقامی افراد کو بھی اس بات پر فخر محسوس ہو۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں