اٹک:پکنک مناتے باپ بیٹادریائے سندھ میں ڈوب کرجاں بحق

اٹک:پکنک مناتے باپ بیٹادریائے  سندھ میں ڈوب کرجاں بحق

اٹک،حضرو(نمائندگان دنیا)دریائے سندھ اٹک خورد کے مقام پکنک مناتے ہوئے باپ بیٹا ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

ڈوبنے والوں میں 42 سالہ طارق شاہ اوراسکا 12  سالہ بیٹا عاطف شاہ شامل ہے ،اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی غوطہ خورٹیم نے دونوں لاشوں کو نکال کر لواحقین کے حوالے کر دیا،ڈوبنے والے افراد کا تعلق پختونخوا کے علاقے نظام پور سے ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں