امتیاز محمودکی اہلیہ کاشوہر کی گرفتاری کی وجوہات جاننے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع

 امتیاز محمودکی اہلیہ کاشوہر کی  گرفتاری کی وجوہات جاننے  کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور (کورٹ رپورٹر)صدر تحریک انصاف لاہور امتیاز محمود شیخ کی اہلیہ نے اپنے شوہر کی گرفتاری کی وجوہات جاننے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔

صائمہ امتیاز نے2الگ الگ درخواستیں دائر کی ہیں ، ایک درخواست میں ایک برس پرانے مقدمات میں گرفتاری کی وجہ دریافت کی گئی ہے جبکہ دوسری درخواست میں نیب کو فریق بنانے کی استدعا کیساتھ امتیاز محمود کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات مانگی گئی ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں