پی آئی اے کے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ، 37ہزار مقرر

پی آئی اے کے ڈیلی ویجز ملازمین کی  تنخواہوں میں اضافہ ، 37ہزار مقرر

لاہور (نیوزرپورٹر )پی آئی اے کے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا گیا ۔5 ہزار اضافے کے بعد ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں کو 37 ہزار روپے ماہانہ کر دیا گیا۔

 تنخواہوں میں اضافہ یکم جولائی سے کیا گیا  ہے ۔سی ای او پی آئی اے کی منظوری کے بعد تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں