ضرار حشام خان دوسالہ کنٹریکٹ پر سیکرٹری آئی ٹی تعینات

ضرار حشام خان دوسالہ کنٹریکٹ  پر سیکرٹری آئی ٹی تعینات

اسلام آباد(دنیا نیوز)ضرار حشام خان کو سیکرٹری وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات کردیا گیا۔

ضرار خان کو دو سال کے  لئے کنٹریکٹ بنیاد پر سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں