سید حسنین حیدر سیکر ٹر ی سینیٹ تعینات

سید حسنین حیدر سیکر ٹر ی سینیٹ تعینات

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سید حسنین حیدر کو سیکر ٹر ی سینیٹ تعینات کر دیا،سید حسنین حیدر اس سے قبل قائم مقام سیکر ٹر ی سینیٹ کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے ۔

 گریڈ 21 کے ایڈیشنل سیکر ٹر ی سینیٹ حفیظ اللہ شیخ کو گریڈ 22 میں سپیشل سیکر ٹر ی سینیٹ تعینات کر دیا گیا ۔ باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دئیے گئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں