کئی افراد آئی ایم ایف معاہدہ کیخلاف

کئی افراد آئی ایم ایف معاہدہ کیخلاف

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر وگلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام نے کہاہے کہ بہت سے لوگ چاہتے تھے کہ آئی ایم ایف معاہدہ نہ ہو۔

گزشتہ روز یہاں محنت کشوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ کان کن ہزاروں فٹ پہاڑی کے اندر سے کوئلہ نکالتے ہیں، کان کنوں کی وجہ سے انڈسٹریز چل رہی ہیں، دور دراز سے آنے والے تمام کان کنوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں