آئینی عدالت کا مقصد من پسند فیصلے

آئینی عدالت کا مقصد من پسند فیصلے

اسلام آباد (آن لائن )سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ آئینی عدالت کا واحد مقصد من پسند ججزلگا کر کچھ فیصلے لئے جائیں گے۔

 پی ٹی آئی پر پابندی اور عمران خان کو ملٹری کورٹ میں لے جانا مقصد ہے ، اس کے علاوہ آئینی عدالت کا کوئی مقصد نہیں ہے ۔ ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری اور کامران مرتضیٰ کی میٹنگ ہوئی ہے ، میرے ذہن میں چند شقوں سے متعلق ایک مسودہ ہے ۔ہوسکتا ہے میں مولانا کو بنا کر دوں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں