جناح ہاؤس حملہ ،جلاؤ گھیراؤ کیس پی ٹی آئی کے 39کارکنوں کی ضمانت میں 25اکتوبرتک توسیع

جناح ہاؤس حملہ ،جلاؤ گھیراؤ کیس  پی ٹی آئی کے 39کارکنوں کی ضمانت میں 25اکتوبرتک توسیع

لاہور(کورٹ رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس پر حملے اور جلائو گھیرائو کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے 39 کارکنوں کی عبوری ضمانت میں 25 اکتوبر تک توسیع کر دی۔

علاوہ ازیں ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے جناح ہاؤس کے قریب چوک میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے دو مقدمات میں حافظ فرحت عباس کی عبوری ضمانت میں بھی 25 اکتوبر تک توسیع کی جن کیخلاف 2مقدمات درج ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں