90 فیصد فیصلہ ہوگیا آئینی ترامیم نہیں آ ئینگی :فواد

90 فیصد فیصلہ ہوگیا آئینی  ترامیم نہیں آ ئینگی :فواد

اسلام آباد (آئی این پی)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے انکشاف کیا ہے کہ 90 فیصد فیصلہ ہوگیا ہے کہ آئینی ترامیم نہیں لائی جا رہیں اور حکومت کی جانب سے یہ وعدہ کر لیا گیا ہے کہ اسی ہفتے منصور علی شاہ کا چیف جسٹس سپریم کورٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔

ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد نے کہا کہ اب یہ نہیں معلوم کہ اس معاملے پر حکومت کا کوئی حصہ فراڈ تو نہیں کر رہا تاہم جس دن جسٹس منصور علی شاہ کا نوٹیفکیشن ہوگیا تو سب واضح ہو جائے گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں