مولانا فضل الر حمن قومی اسمبلی میں جے یو آئی کے پارلیمانی لیڈر مقرر

 مولانا فضل الر حمن قومی اسمبلی میں  جے یو آئی کے پارلیمانی لیڈر مقرر

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الر حمن کو قومی اسمبلی میں جے یو آئی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کر د یا گیا۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سپیکر ایاز صادق کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں