سوشل میڈیا پر فیک نیوزمہم،16 افراد گرفتار ،138اکاؤنٹس بلاک

سوشل میڈیا پر فیک نیوزمہم،16 افراد گرفتار ،138اکاؤنٹس بلاک

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آگنائزڈ کرائم یونٹ عمران کشور کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر فیک نیوز مہم چلانے والے 16 افراد کو گرفتار کرلیاہے اور 138سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک کروادئیے گئے ۔

 انہوں نے بتایا کہ توڑ پھوڑ اورتشدد میں 40 طلبا ملوث تھے جن کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی جبکہ سوشل میڈیا پر جعلی مہم چلا کر انتشار پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی جاری ہے ،جہاں مکمل جھوٹ پھیلایاگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں