جسٹس منصور علی شاہ کی عمرہ ادائیگی کے بعد واپسی

جسٹس منصور علی شاہ کی  عمرہ ادائیگی کے بعد واپسی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے سینئر ترین جسٹس منصور علی شاہ عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔

جسٹس منصور علی شاہ 24 اکتوبر کو عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوئے تھے اور وہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے الوداعی ریفرنس اور چیف جسٹس یحیی آفریدی کی حلف برداری میں شریک نہیں ہو سکے تھے ،الوداعی ریفرنس میں عدم شرکت کے حوالے سے جسٹس منصور علی شاہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط بھی لکھا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں