تیل ، گیس کے وافر ذخائر، پاکستان دنیا کا 19واں بڑا ملک

تیل ، گیس کے وافر ذخائر، پاکستان دنیا کا 19واں بڑا ملک

اسلام آباد (ذیشان یوسفزئی)پاکستان میں تیل و گیس کے وافر ذخائر موجود ہیں، رپورٹس کے مطابق پاکستان دنیا کا 19 واں بڑا ملک ہے۔

 جہاں تیل اور گیس کے وسیع ذخائر ہیں ادارہ پائیدار وترقی کے تحقیق کار ارشد عباسی، بین الاقوامی اداروں، وزارت پٹرولیم کی رپورٹس کے مطابق بلوچستان، پختونخوا ، ساحلی پٹیوں اور بھارتی راجستھان سے جڑے پاکستان کے علاقے تیل اور گیس سے مالا مال ہیں ۔راجستھان کی سرحدی پٹی سے روزانہ 3 سے 4 لاکھ بیرل تیل نکالا جا سکتا ہے جبکہ سندھ کے علاقے سانگھڑ سے پنجاب کے قصور تک کا علاقہ تیل سے مالا مال ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں