نیشنل ایکشن پلان :اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ،اہم فیصلے متوقع

نیشنل ایکشن پلان :اپیکس کمیٹی  کا اجلاس آج ،اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد(این این آئی)نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج جمعہ کو ہوگا ۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس صبح ساڑھے 11بجے ہوگا جس میں سول و عسکری حکام شریک ہوں گے ۔اجلاس میں سکیورٹی صورتحال اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں