ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کا تبادلہ آئی جی دفتررپورٹ کرنیکی ہدایت
لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ایس پی پوٹھوہار راولپنڈی ناصر نواز کا تبادلہ کر دیا۔ انہیں آئی جی آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق ناصر نواز کے تبادلے کا فیصلہ انتظامی وجوہات پر کیا گیا ہے ۔