متعددوارداتیں، لاکھوں روپے ،موبائلز،سامان لوٹ لیا

متعددوارداتیں، لاکھوں روپے ،موبائلز،سامان لوٹ لیا

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)شہر میں چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہریوں سے لاکھوں روپے ،موبائل فونز ودیگر سامان لوٹ لیا گیا۔

فیکٹری ایریا میں مغیث سے 2لاکھ 60ہزار ،مصری شاہ میں منصور سے 1 لاکھ 50 ہزار وموبائل،سبزہ زار میں فردوس سے 1 لاکھ 45 ہزاروموبائل ،شمالی چھائونی میں ظفر سے 1 لاکھ 40 ہزار وموبائل،لوہاری گیٹ میں وسیم سے 1لاکھ 30ہزارو موبائل اور نواب ٹائون میں انصار سے ڈاکو 1 لاکھ 20ہزار،موبائل و دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے ۔کوٹ لکھپت،شاہدرہ سے گاڑیاں ، ریس کورس ،وحدت کالونی اور ستوکتلہ سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں