متعدد وارداتیں، شہری لاکھوں روپے ،قیمتی سامان سے محروم

 متعدد وارداتیں، شہری لاکھوں روپے ،قیمتی سامان سے محروم

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)شہر میں چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہریوں سے لاکھوں روپے ،موبائل فونز و دیگر قیمتی سامان لوٹ لیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ہڈیارہ میں ماجد سے 1لاکھ30 ہزار و موبائل ،ہنجروال میں مراتب سے 1لاکھ 25ہزار و موبائل ،کاہنہ میں یاسین سے 1 لاکھ 20 ہزار و موبائل ،مصطفی آباد میں وحید سے 1لاکھ15ہزار و موبائل ،بادامی باغ میں ادریس سے 1 لاکھ10ہزار،موبائل فون ودیگر سامان اوراقبال ٹاؤن میں دو ڈاکو کار سوار فیملی سے موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔ٹاؤن شپ ، گارڈن ٹائون سے گاڑیاں،مغلپورہ ،ساندہ اور لوئرمال سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں