پی ٹی آئی کی آزمائش نہ ختم ہونیوالی

پی ٹی آئی کی آزمائش نہ ختم ہونیوالی

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سابق رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ وہ پارٹی میں ایک سال کے اندر تین بار سابق ہو چکے ہیں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جو آزمائشیں مستقبل میں آ رہی ہیں، پارٹی میں ان کے نام سے سابقہ کا صیغہ ہٹنے میں دیر نہیں لگے گی۔ ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو لوگ پارٹی یا لیڈر سے غداری کریں عوام انہیں پسند نہیں کرتے ، فارورڈ بلاک بنانے والے وقتی ضرورت تو پوری کر سکتے ہیں لیکن دور رس نتائج ان کے حق میں نہیں آئیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں