چوہنگ :ہوٹل مالک ، اسکے بھائی کا ملازمہ پرمبینہ تشدد

چوہنگ :ہوٹل مالک ، اسکے بھائی کا ملازمہ پرمبینہ تشدد

لاہور (کرائم رپورٹر)چوہنگ کے علاقہ میں ہوٹل مالک اور اسکے بھائی نے خاتون ملازمہ کومبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 متاثرہ ملازمہ انیس کے مطابق تنخواہ وقت پر نہ ملنے پر جب اس نے ملازمت چھوڑنے کی بات کی تو مالک آفتاب خالد اور اسکے بھائی نے تشدد کا نشانہ بنایا، کمرے میں بند کر دیا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔انیس نے انصاف کیلئے تھانہ چوہنگ میں درخواست جمع کروا دی لیکن تاحال مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔ متاثرہ خاتون نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں