5مقامات پر ڈاکے ،2 گاڑیاں ،3موٹرسائیکل چوری

5مقامات پر ڈاکے ،2 گاڑیاں ،3موٹرسائیکل چوری

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)شہر میں چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہریوں سے لاکھوں روپے ، موبائل فونز ودیگر سامان لوٹ لیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 لاری اڈا میں اشرف سے 1لاکھ روپے و موبائل،سبزہ زار میں منصور سے 1لاکھ و موبائل، باغبانپورہ میں کرامت سے 70ہزار و موبائل ،جنوبی چھائونی میں شہزاد سے 50 ہزار و موبائل ،راوی روڈ پر ساجد سے ڈاکو40ہزار ،موبائل ودیگر سامان لے اڑے ۔ مصری شاہ ، نواب ٹائون سے گاڑیاں ،شفیق آباد ،مناواں اور لیاقت آباد سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں