قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم آذربائیجان سے گرفتار

قتل کے مقدمہ میں مطلوب  اشتہاری مجرم آذربائیجان سے گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) سی سی ڈی پنجاب کے سپیشل آپریشنز سیل نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم غلام عباس کو آذربائیجان سے گرفتار کرلیا۔

غلام عباس پر 2015 میں سیالکوٹ کے شہری کے قتل کا الزام تھا، سی سی ڈی نے انٹرپول کی مدد سے مجرم کے خلاف ریڈ  نوٹس جاری کروایا۔ اور کئی ماہ کی محنت کے بعد اسے گرفتار کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں