صدر زرداری سے گورنر پنجاب کی ملاقات ،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
لاہور (سپیشل رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری کے لاہور میں ڈیرے ، آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے دیگر پارٹی رہنمائوں کے ہمراہ بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔
اس دوران پنجاب کی سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔