اسحاق ڈار 16ویں سر بنی یاس فورم میں شرکت کرینگے

 اسحاق ڈار 16ویں سر بنی یاس  فورم میں شرکت کرینگے

ابوظہبی، اسلام آباد (اے پی پی،وقائع نگار ) نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان کی دعوت پر 12سے 14 دسمبر 2025 تک منعقد ہونے والے 16ویں سر بنی یاس فورم میں شرکت کریں گے۔

سر بنی یاس فورم ایک اعلیٰ سطح کا سالانہ اجتماع ہے جس میں سینئر عالمی رہنما، پالیسی ساز اور ماہرین خطے اور عالمی سطح کے اہم امورجن میں امن، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون شامل ہیں ۔ے اسحاق ڈار علاقائی استحکام، پائیدار ترقی اور معاشی شراکت داری کے فروغ سے متعلق موضوعات پر عالمی رہنماؤں اور ماہرین سے مشاورت کریں گے ۔ وہ پاکستا ن کا مؤقف بھی پیش کریں گے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں