موسم سرما کی چھٹیوں میں تعلیمی سرگرمیوں کیلئے سکول کھولنے پر پابندی

موسم سرما کی چھٹیوں میں تعلیمی  سرگرمیوں کیلئے سکول کھولنے پر پابندی

لاہور(خبر نگار)موسم سرما کی چھٹیوں میں تعلیمی سرگرمیوں کیلئے پرائیویٹ سکول کھولنے پر پابندی عائد کردی گئی ۔

حکومتی احکامات کیخلاف سکول کھولنے پر متعلقہ ادارے کیخلاف سخت کارروائی ہوگی۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے ڈپٹی ڈی ای اوز کی سربراہی میں 5 تحصیلوں کی کمیٹیاں بنادی ہیں ۔کمیٹیاں اپنی اپنی تحصیل وزٹ کرکے ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کو رپورٹ کریں گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں