پرویزالٰہی عامر سعید راں کی رہائش گاہ پر گئے ، والد کے انتقال پر تعزیت کی

پرویزالٰہی عامر سعید راں کی رہائش گاہ  پر گئے ، والد کے انتقال پر تعزیت کی

لاہور(سیاسی نمائندہ)مرکزی صدر پی ٹی آئی پرویزالٰہی راسخ الٰہی کے ہمراہ رکن پاکستان بار کونسل عامر سعید راں کی رہائش گاہ پر گئے ۔

پرویزالٰہی اور راسخ الٰہی نے عامر سعید راں سے ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ۔ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی ۔اس موقع پر سابق صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون، ممبر پاکستان بار کونسل طاہر نصر اللہ وڑائچ بھی موجود تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں