سپریم کورٹ:مسابقتی کمیشن کی شوگر ملز کے خلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگی
اسلام آباد(اے پی پی) سپریم کورٹ میں مسابقتی کمیشن کی مختلف شوگر ملز کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت آج 5جنوری کو ہوگی۔ یہ مقدمات بینچ نمبر میں مقرر کیے گئے ہیں۔
یہ تمام کیسز ریمانڈ آرڈر کے خلاف دائر کیے گئے ہیں جن میں ملک کی بڑی شوگر ملز شامل ہیں۔ سماعت جسٹس شکیل احمد اور ان کے ہمراہ ایک اور معزز جج پر مشتمل بینچ کرے گا۔زیرِ سماعت شوگر ملز میں بابا فرید شوگر ملز، دہارکی شوگر ملز، جے کے شوگر ملز ودیگر شامل ہیں۔