کوہ سلیمان :دہشتگردوں نے گرلز پرائمری سکول دھماکے سے اڑا دیا

کوہ سلیمان :دہشتگردوں نے گرلز  پرائمری سکول دھماکے سے اڑا دیا

ڈیرہ غازیخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پنجاب پختونخوا کے سرحدی علاقے کوہ سلیمان کی بستی جوتر یونین کونسل مٹھوان میں قائم گرلز پرائمری سکول کو دہشت گردوں نے دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔۔۔

حملے میں سکول کی عمارت جزوی طور پر منہدم ہو گئی، واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ذرائع کے مطابق حملہ آوروں کا تعلق فتنہ الخوارج سے ہونے کا شبہ ہے ، جن کا مقصد بچیوں کی تعلیم کا سلسلہ سبوتاژ کرنا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں