صوبے، وفاق میں اعتماد ناگزیر

صوبے، وفاق میں اعتماد ناگزیر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے وادی تیراہ میں فوجی آپریشن جیسے حساس معاملے پر صوبائی اور وفاقی حکومت کے درمیان باہمی اعتماد ناگزیر ہے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے وادی تیراہ میں فوجی آپریشن جیسے حساس معاملے پر صوبائی اور وفاقی حکومت کے درمیان باہمی اعتماد ناگزیر ہے۔ اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا عدم اعتماد اور انا پر مبنی رویے عوامی مشکلات میں مزید اضافہ کر رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں