ٹریژری بلوں کی نیلامی سے 725 اعشاریہ 7ارب روپے حاصل

ٹریژری بلوں کی نیلامی سے 725 اعشاریہ 7ارب روپے حاصل

اسلام آباد (اے پی پی) حکومت نے ٹریژری بلوں کی نیلامی سے 725اعشاریہ 7ارب روپے حاصل کرلئے ۔

سٹیٹ بینک کے مطابق نیلامی سے 700ارب روپے حاصل کرنے کاہدف مقرر کیا گیا تھا تاہم مقررہ حد سے 25اعشاریہ 7 ارب زائد حاصل ہوئے ،نیلامی کیلئے مجموعی طور پر 1849 ارب روپے کی بولیاں موصول ہوئی تھیں،مختلف مدت کے ٹریژری بلوں کی موجودہ نیلامی میں منافع کی شرح میں30 بیسز پوائنٹس کی کمی کی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں