حافظ آ باد:سوشل میڈیا پر نا زیبا ریمارکس ،سابق خاتون ٹیچر نظر بند

حافظ آ باد:سوشل میڈیا پر نا زیبا  ریمارکس ،سابق خاتون ٹیچر نظر بند

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )گورنمنٹ گرلز ڈبل سیکشن سکول کی جبری ریٹائر کردہ لیڈی ٹیچر ز ہراجبیں کو سوشل میڈیا پر نازیبا ریمارکس دینے پر گرفتارکرکے ایک ماہ کیلئے ڈسٹرکٹ جیل میں نظر بند کردیا گیا۔

مذکورہ خاتون نقص امن کے الزام میں پہلے بھی جیل بھگت چکی ہے ، اور ڈپٹی کمشنر نے اسکے سرکاری دفاتر میں داخل ہونے پر پابندی عائد کی تھی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں