ویزافراڈکیس:ملزم احمدندیم کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روزکی توسیع

ویزافراڈکیس:ملزم احمدندیم کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روزکی توسیع

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے)جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد نے ویزا فراڈ کیس میں گرفتار ملزم احمدندیم کو مزید2روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔

ایف آئی اے حکام نے ملزم احمدندیم کوعدالت پیش کرتے ہوئے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی، جس پر عدالت نے ملزم کومزید2روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے حکام کے حوالے کردیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں