گریڈ 20کے عاصم گلزار کا پنجاب تبادلہ، جاوید اکبر موٹر وے پولیس میں تعینات

گریڈ 20کے عاصم گلزار  کا پنجاب تبادلہ، جاوید اکبر  موٹر وے پولیس میں تعینات

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پاکستان پولیس سروس گروپ گریڈ 20 کے دو افسروں کے تبادلے و تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے۔

 عاصم گلزار کو نیشنل   موٹر ویز و ہائی ویز پولیس سے تبدیل کر کے پنجاب حکومت اور تقرری کے منتظر جاوید اکبر ریاض کو نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس میں تعینات کیا گیا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں