پختونخوا حکومت نے مستحق خاندانوں کیلئے خصوصی رمضان پیکیج متعارف کرادیا

پختونخوا حکومت نے مستحق خاندانوں کیلئے خصوصی رمضان پیکیج متعارف کرادیا

پشاور(آئی این پی )خیبرپختونخوا حکومت نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مستحق خاندانو ں کی مدد کے لئے خصوصی رمضان پیکیج متعارف کرا دیا۔

اس ضمن میں حکومت نے ایک باقاعدہ آن لائن پورٹل بھی متعارف کرایا ہے جہاں شہری اپنے ناموں کی تصدیق کر سکتے ہیں کہ آیا وہ اس پیکیج کے لیے اہل قرار دئیے گئے ہیں یا نہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں