2 سیشن ججز کی خدمات حکومت کے سپرد

2 سیشن ججز کی خدمات  حکومت کے سپرد

لاہور(کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظور ی کے بعد 2سیشن ججوں کی خدمات حکومت پنجاب کے سپرد،مبشر ندیم خان کو پریذائیڈنگ آفیسر چائلڈ پروٹیکشن کورٹ لاہور اورراجہ غضنفر علی خان کو پریذائیڈنگ آفیسر پنجاب لیبر کورٹ راولپنڈی تعینات کیا جائیگا۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظور ی کے بعد 2سیشن ججوں کی خدمات حکومت پنجاب کے سپرد،مبشر ندیم خان کو پریذائیڈنگ آفیسر چائلڈ پروٹیکشن کورٹ لاہور اورراجہ غضنفر علی خان کو پریذائیڈنگ آفیسر پنجاب لیبر کورٹ راولپنڈی تعینات کیا جائیگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں