خواتین کو واٹس ایپ پر دوستی کی آفر ،ڈاکٹر نوکری سے فارغ

 خواتین کو واٹس ایپ پر دوستی  کی آفر ،ڈاکٹر نوکری سے فارغ

چنیوٹ (اے پی پی)خواتین کو واٹس ایپ پر دوستی کی آفر کرنے والا ڈاکٹر آخر کار نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھا، ڈی ایچ کیو ہسپتال چنیوٹ میں خواتین کے موبائل نمبرز حاصل کر کے انہیں دوستی کی پیشکش کرنے والا ڈاکٹر اپنے انجام کو پہنچ گیا۔۔۔

خواتین کو واٹس ایپ پر دوستی کی آفر کرنے والا ڈاکٹر آخر کار نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھا، ڈی ایچ کیو ہسپتال چنیوٹ میں خواتین کے موبائل نمبرز حاصل کر کے انہیں دوستی کی پیشکش کرنے والا ڈاکٹر اپنے انجام کو پہنچ گیا،سیکرٹری ہیلتھ نے ڈاکٹر جنید اقبال کو نوکری سے فارغ کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں