الیکشن کمیشن:اسلام آبادمیں تمام مقررہ کیسزڈی لسٹ

الیکشن کمیشن:اسلام آبادمیں  تمام مقررہ کیسزڈی لسٹ

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت کی جانب سے 20 اپریل 2026 کو اسلام آباد میں ورک فرام ہوم کے نوٹیفکیشن کے پیش نظر اہم فیصلہ جاری کر دیا۔

اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن کے روبرو سماعت کے لیے مقرر تمام مقدمات کو ڈی لسٹ کر دیا گیا ہے ،ان مقدمات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا اور متعلقہ فریقین کو بروقت آگاہ کیا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں