اے ایف آئی او راولپنڈی کے ٹیبل آف آرگنائزیشن کی نظرثانی سمری کی منظوری
اسلام آباد (این این آئی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ برائے امراضِ چشم (اے ایف آئی او) راولپنڈی کے ٹیبل آف آرگنائزیشن اینڈ ایکوئپمنٹ کی نظرثانی سے متعلق سمری کی منظوری دے دی۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ برائے امراضِ چشم (اے ایف آئی او) راولپنڈی کے ٹیبل آف آرگنائزیشن اینڈ ایکوئپمنٹ کی نظرثانی سے متعلق سمری کی منظوری دے دی۔