لاہور ہائیکورٹ کا ترمیمی روسٹرجاری جسٹس محسن اختر کیانی پرنسپل سیٹ پر کیسز کی سماعت کرینگے

لاہور ہائیکورٹ کا ترمیمی روسٹرجاری  جسٹس محسن اختر کیانی پرنسپل سیٹ  پر کیسز کی سماعت کرینگے

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے ججز کا ترمیمی روسٹر جاری کردیا گیا،اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ہونے والے جج جسٹس محسن اختر کیانی چار مئی سے پرنسپل سیٹ پر کیسز کی سماعت کریں گے۔

چیف جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد رجسٹرار آفس نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ،ججز روسٹر کا اطلاق چار مئی سے لیکر 4جولائی 2026 تک رہے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں