محکمانہ انکوائری:این سی سی آئی اے سابق ڈی آئی جی کا ہائیکورٹ سے رجوع

محکمانہ انکوائری:این سی سی آئی اے سابق ڈی آئی جی کا ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے) سابق ڈی آئی جی این سی سی آئی اے وقار الدین سید نے محکمانہ انکوائری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

سابق ڈی آئی جی این سی سی آئی اے وقار الدین سید نے محکمانہ انکوائری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، درخواست میں موقف اختیارکیا بارہا درخواست کے باوجود دفاع کیلئے متعلقہ ریکارڈ اور دستاویزی ثبوت نہیں دیئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں