علامہ ناصر مدنی کو قانونی نوٹس
لاہور(کورٹ رپورٹر)اداکارہ مومنہ اقبال کی جانب سے علامہ ناصر مدنی کو قانونی نوٹس جاری کردیا گیا، مومنہ کے وکیل عدنان احسان خان نے موقف اپنایا اداکارہ مومنہ اقبال کے حوالے سے دئیے گئے۔۔۔
ناصر مدنی کے بیانات مومنہ کی ساکھ، عزت اور پیشہ ورانہ حیثیت کو نقصان پہنچانے کا باعث بنے ، مذکورہ بیانات ہتکِ عزت پر مبنی ہیں فوری طور پر ان کی تردید، معذرت اور متعلقہ مواد ہٹایا جائے اگر مقررہ مدت کے اندر مطالبات پورے نہ کیے گئے تو مومنہ اقبال اپنے قانونی حقوق کے تحفظ کا حق محفوظ رکھتی ہیں۔